ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو رانی باغ حیدرآباد میں پہولوں کی نمائش کے آخری روز مختلف اسٹالز کا دورہ 329

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو رانی باغ حیدرآباد میں پہولوں کی نمائش کے آخری روز مختلف اسٹالز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو رانی باغ حیدرآباد میں پہولوں کی نمائش کے آخری روز مختلف اسٹالز کا دورہ

ٹھٹھہ:( امین فاروقی بیورو چیف)ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو رانی باغ حیدرآباد میں پہولوں کی نمائش کے آخری روز مختلف اسٹالز کا دورہ کیا او وہاں محکمہ زراعت اور محکمہ جنگلات کے افسران کی جانب سے انہیں مختلف پہولوں کی اقسام سے متعلق آگاہی دی گئی ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو نے

نمائش میں آنیوالے لوگوں میں مختلف اقسام کے پہولوں کے پودے تقسیم کیے واضع رہے کہ پہولوں کے پودے ڈ سٹرکٹ فاریسٹ آفیسر عمران بھٹو کی جانب سے محکمہ جنگلات کی طرف سے دئیے گئے فاریسٹ آفیسر کے مطابق مفت پودے تقسیم۔کرنے کا مقصد شجرکاری کو فروغ دینا ہے

پہولوں کی نمائش میں خواتین، بچوں، بڑے اور نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود ہے نوجوانوں کے مطابق اس طرح کے پروگرام تفریح کے ساتھ ساتھ معلومات کا بھی ذریعہ بنتے ہیں یہاں آ کر پتہ چلا ہے کہ پہولوں کے کتنے اقسام ہوتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں