ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس خانیوال میں نذیر احمد گوندل کے اعزاز میں تقریب ہوئی. تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر خانیوال چوہدری مجیب ربانی نے کی 234

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس خانیوال میں نذیر احمد گوندل کے اعزاز میں تقریب ہوئی. تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر خانیوال چوہدری مجیب ربانی نے کی

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس خانیوال میں نذیر احمد گوندل کے اعزاز میں تقریب ہوئی. تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر خانیوال چوہدری مجیب ربانی نے کی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس خانیوال میں نذیر احمد گوندل کے اعزاز میں تقریب ہوئی. تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر خانیوال چوہدری مجیب ربانی نے کی. ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چوہدری مجیب ربانی نے کہا کہ ہمارے ورکرز قیمتی اثاثہ ہیں اور ادارے کا آئینہ دار ہوتے ہیں. ڈیپارٹمنٹ کی ترقی میں ان کا مرکزی کردار ہوتا ہے یقیناً اس کے لیے نذیر احمد گوندل مستحق ہیں

بلکہ ہمارے تمام ورکرز عزت کے لائق ہیں. ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر بختاور محفوظ نے کہا کہ نذیر احمد کے حصے میں جو بھی کام ذمہ لگایا اس اسائنمنٹ کو احسن طریقے سے نبھایا اور ڈسٹرکٹ ڈیموگرافک آفیسر عمران طارق نے کہا کہ نذیر نے ہمیشہ سب کا احترام کرنے والے اور اپنے کام سے ڈیوٹیڈ ہے. نذیر احمد گوندل نے کہا کہ محنت سے کام کرنا ہماری نوکری کا حصہ ہے مگر میں اپنے قابل احترام آفیسرز کا بے حد ممنون ہوں جنہوں نے تقریب کا اہتمام فرما کر شیلڈ سے نوازا اور میں اپنے تمام جرنلسٹ دوستوں کا بھی شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے عزت بخشی. خصوصی شرکت ڈاکٹر خالدہ شاہد، ڈاکٹر سائرہ حمید ، عدنان رسول، محمد شفیق اور عامر ملک نے کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں