اسلام آباد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر ھاؤس میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا 130

اسلام آباد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر ھاؤس میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا

اسلام آباد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر ھاؤس میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر ھاؤس میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا، اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی صحتمند و دراز زندگی اور کامیابیوں کی دعا مانگی گئی اینکر پرسن ایس بی آئی نیوز چینل سردار طیب خان نے قاسم خان سوری کو اسپیشل مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں