ٹوٹ پہوٹ کا شکار بنے روڈ کو ایم کیو ایم اور مقامی لوگوں نے بنوا کر مکینوں کے دل جیت لیے 241

ٹوٹ پہوٹ کا شکار بنے روڈ کو ایم کیو ایم اور مقامی لوگوں نے بنوا کر مکینوں کے دل جیت لیے

ٹوٹ پہوٹ کا شکار بنے روڈ کو ایم کیو ایم اور مقامی لوگوں نے بنوا کر مکینوں کے دل جیت لیے

ھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ٹوٹ پہوٹ کا شکار بنے روڈ کو ایم کیو ایم اور مقامی لوگوں نے بنوا کر مکینوں کے دل جیت لیے تفصیلات کے مطابق شیخ عبدالمجید سندھی کالونی کی

جانب جانے والا روڈ کافی عرصے سے زبوں حالی کا شکار تہا جس کے وجہ سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنہ کرنا پڑرہا تہا جس کے بعد ایڈوکیٹ وحید نبی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عیسیٰ جوکھیو نے مٹی کے ڈمپر اتروا کر سی سی روڈ بنوا دیا علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان ضلع ٹھٹھہ کے رہنما عیسی جوکھیو علاقہ مکینوں احمد علی پٹھان ھمیر احمد ،اسلم و دیگر نے بتایا کہ جو کام منتخب نمائندوں کو کرنا تہا وہ کام ایم کیو ایم اور مقامی لوگوں نے کر مکینوں کے دل جیت لیے ہیں بعدازاں علاقہ مکینوں نے ایم کیو ایم ضلع ٹھٹھہ کے رہنما عیسیٰ جوکھیو،ایڈوکیٹ وحید نبی اور ان کی ٹیم کو پہولوں کے ھار پہنا کر خوشی کا اظھار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں