نوجوان رہنما مہر ثقلین اشرف وہنیوال کو پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم آئی.کے انفارمیشن کا ڈسٹرکٹ آپریشنل ہیڈ خانیوال مقرر کردیا 302

نوجوان رہنما مہر ثقلین اشرف وہنیوال کو پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم آئی.کے انفارمیشن کا ڈسٹرکٹ آپریشنل ہیڈ خانیوال مقرر کردیا

نوجوان رہنما مہر ثقلین اشرف وہنیوال کو پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم آئی.کے انفارمیشن کا ڈسٹرکٹ آپریشنل ہیڈ خانیوال مقرر کردیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) پاکستان تحریک انصاف خانیوال کے نوجوان رہنما مہر ثقلین اشرف وہنیوال کو پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم آئی.کے انفارمیشن کا ڈسٹرکٹ آپریشنل ہیڈ خانیوال مقرر کردیا گیا.

مہر ثقلین اشرف وہنیوال نے ڈسٹرکٹ آپریشنل ہیڈ مقرر کرنے پر جناب ملک عامر ڈوگر صاحب (وزیرِ مملکت) , چوہدری خالد جاوید وڑاٸچ صاحب (ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملتان) ,سید اقبال حسین بخاری صاحب (آپریشنل ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم آئی.کے انفارمیشن ملتان ڈویژن) کا شکریہ ادا کیا. اس موقع پر مہر ثقلین اشرف وہنیوال کو دوستوں کی طرف سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں