چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی مریم نواز کے ہمراہ شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری 115

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی مریم نواز کے ہمراہ شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی مریم نواز کے ہمراہ شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی مریم نواز شریف کے ہمراہ گڑھی خدا بخش آمدلاڑکانہ: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نوڈیرو میں بھٹو ہاوس سے خود گاڑی ڈرائیو کرکے گڑھی خدا بخش آئے، مریم نواز بھی ہمراہ تھیں: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی مریم نواز کے ہمراہ شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری: شیری رحمان، پرویز رشید، مریم اورنگزیب اور کیپٹن صفدر نے بھی شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے مریم نواز کے ہمراہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی
لاڑکانہ: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے مریم نواز کے ہمراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر بھی پھول چڑھائے: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ مریم نواز نے شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی: چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ مریم نواز نے پاکستان پیپلزپارٹی کی شہداء گیلری کا بھی دورہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں