ضلع مہمند نے اس ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، 125

ضلع مہمند نے اس ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،

ضلع مہمند نے اس ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند نے اس ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،ریسکیو 1122 مہمند ترجمان کے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ریسکیو1122 مہمند نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ کی قیادت میں اس ہفتے میں مختلف نوعیت کی 43 ایمرجنسیوں پر بروقت رسپانس کیا

جس میں 05 ٹریفک حادثات، 34 میڈیکل ایمرجنسیاں، 02 آگ لگنے کے واقعات، 02ریکوری وغیرہ کے واقعات شامل تھے،ان تمام حادثات ریسکیو1122 مہمند ٹیم نے کچھ مریضوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور کچھ کو ہسپتال منتقل کیا، اور ریسکیو1122 ایمرجنسی رسپانس کاوقت اوسط 07 منٹ رہا
14-12-2020سے 20-12-2020 میں ریسکیو1122 مہمند کنٹرول روم کو کل 318 ٹیلی فون کالیں موصول ہوئیں ، جن میں سے 130 معلوماتی اور 43 ایمرجنسی کالیں تھیں اور باقی 145 کالیں غیر ضروری تھیں ،ترجمان ریسکیو 1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں