میرے دیور میرے اور میرے بچوں کے جان کے دشمن بن گے،شبانہ بی بی 305

میرے دیور میرے اور میرے بچوں کے جان کے دشمن بن گے،شبانہ بی بی

میرے دیور میرے اور میرے بچوں کے جان کے دشمن بن گے،شبانہ بی بی

مظفرگڑھ (بیورو چیف)روہيلانوالی کی رہائشی شبانہ بی بی نے میڈیا کے نمائندہ کو بتایا کہ میری شادی 20 سال محمد عمران قوم سرای ھوی تھی جس سے میرے 5 بچے بھی ھیں 6 ماہ قبل میرے شوہر محمد عمران کا انتقال ھو گیا میرے شوہر کے فوت ھونے بعد میرے دیور محمد صغیر اور محمد نصیر نے میری زمین اور دوکانوں پر نظر رکھی ھوی ھے آے روز محجھ پر تشیدد کرتے ھیں

اور مجھے میرے گھر سے نکالنے چاہتے ھیں کیونکہ میری دوکانوں اور اراضی برلب روڈ ھے اور قمیتی ھے اس لیے میرے دیور میرے اور میرے بچوں کے جان کے دشمن بن گے ھیں میں اپنے بچوں کو لیکر کدھر جاو آج میں نے ان کے خلاف تھانہ روہيلانوالی میں A.S.I محمد اکرم کو دراخست بھی دی مگر پولیس کے A.S.I اکرم نے محھجے

دھکے دے کر تھانہ سے نکال دیا کیونکہ میرے دیور با اثر ھیں اس لیے میری کاروائی کوی نیہں کرتا میری ڈی پی او مظفرگڑھ سے اپیل ھے کہ میری دادراسی کی جاے اور میرے ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کی جاے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں