مانسہرہ کے8 مقامات پرکل سے سمارٹ لاک ڈاون شروع ہو گا 111

مانسہرہ کے8 مقامات پرکل سے سمارٹ لاک ڈاون شروع ہو گا

مانسہرہ کے8 مقامات پرکل سے سمارٹ لاک ڈاون شروع ہو گا

مانسہرہ(ابراراحمد سے )مانسہرہ کے8 مقامات پرکل سے سمارٹ لاک ڈاون شروع ہو گا۔تمام علاقے آج رات سے 15 روز تک بند کیJے جائیں گے.

متاثرہ علاقوں میں آنے جانے والے تمام افراد کا داخلہ ممنوع ہو گا.۔اہل علاقہ تمام ضروری اشیا رات 12 بجے سے قبل لے سکتے ہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں