مری بانی چوہری ناصف محمود گورو پی ایس جی ایچ فورم کے زیر انتظام ممبر سازی کا باضابطہ افتتاع کر دیا 164

مری بانی چوہری ناصف محمود گورو پی ایس جی ایچ فورم کے زیر انتظام ممبر سازی کا باضابطہ افتتاع کر دیا

مری بانی چوہری ناصف محمود گورو پی ایس جی ایچ فورم کے زیر انتظام ممبر سازی کا باضابطہ افتتاع کر دیا

مری(سردار طیب خان سے)سیاسی سماجی رہنما چوہدری ناصف محمود گورو گجر بانی پی ایس جی ایچ فورم نے باضابطہ طور پر مری میں ممبرسازی کا افتتاح کردیا اس موقع پر اے ایس پی مری وقاص خان،

ایس ایچ او مری سے باضابطہ میٹنگ کی اور وہاں کہاں کے ہمارے جتنے بھی ممبر ہیں ان کے ساتھ ان کے کام کروانے کا کہا انہوں نے مزید کہا کہ ان شاء اللہ ہم اپنی ممبرسازی پورے ملک میں بلائیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں