138

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے عوامی شکائت کے پیش نظر آج موٹر سائیکلوں کے جمعہ بازار کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے عوامی شکائت کے پیش نظر آج موٹر سائیکلوں کے جمعہ بازار کا دورہ

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے عوامی شکائت کے پیش نظر آج موٹر سائیکلوں کے جمعہ بازار کا دورہ کیا ۔جہاں بے جا رش اور روڈ کو بلاک پایا ۔

راستہ بلاک ہونے کی وجہ عوام کا گزرنا دشوار گزار ہوگیا تھا اسطرح کورونا SOPsکی کھلم کھلا خلاف ورزی دیکھنے میں آئی ۔جس پر اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان نے موقع پر ایکشن لیتے ہوئے موٹر سائیکلز ڈیلرز کی دوکانوں کو سر بمہر(سیل) کر دیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں