ائی کے ٹائمز ویب ٹی وی دبئ ہیڈمحمد طاہر خان اوردوبئی انفارمیشن سیکرٹری امیر غنی بونیری کا سماجی رہنماخلیل خان کے ساتھ ملاقات ہوئی، 236

ائی کے ٹائمز ویب ٹی وی دبئ ہیڈمحمد طاہر خان اوردوبئی انفارمیشن سیکرٹری امیر غنی بونیری کا سماجی رہنماخلیل خان کے ساتھ ملاقات ہوئی،

ائی کے ٹائمز ویب ٹی وی دبئ ہیڈمحمد طاہر خان اوردوبئی انفارمیشن سیکرٹری امیر غنی بونیری کا سماجی رہنماخلیل خان کے ساتھ ملاقات ہوئی،

اسلام آباد( سردار طیب نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات میں ائی کے ویب ٹی وی دبئ ہیڈ اور پی ٹی ائی دبئ کا ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری محمد طاہر خان اور پی ٹی ائی دبئ انفارمیشن سیکرٹری امیر غنی بونیری کا معروف سماجی رہنماء جناب خلیل خان بونیری صاحب کے ساتھ ان کے رہائش گاہ فجیرہ میں ملاقات ہوئی،

ملاقات میں خلیل بونیری صاحب کا کورونا وباء کے دوران پاکستانی کمیونٹی کا بے لوث خدمات اور موجودہ صورت حال پر گفتگو ہوئی،متحدہ عرب امارات میں خلیل صاحب کی کاوشیں قابل دید ہیں، اللہ پاک جذائے خیر دیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں