126

تھانہ پیرودہائی پولیس کی اہم کاروائی، گیسٹ ہاؤس میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث دو خواتین سمیت 04 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ پیرودہائی پولیس کی اہم کاروائی، گیسٹ ہاؤس میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث دو خواتین سمیت 04 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ پیرودہائی پولیس کی اہم کاروائی، گیسٹ ہاؤس میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث دو خواتین سمیت 04 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج.گیسٹ ہاؤس مالک انور نیازی ،منشی الیاس اور دو نامعلوم افراد سمیت 08 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا.ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ایچ او پیرودھائی اور ان کی ٹیم نے کی.

گیسٹ ہاؤس کے مالک ،منشی اور دو نامعلوم ملزمان گرفتاری کیلئے تحرک جاری ہے، ایس ایچ اوجسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کیطرف دھکیلتا ہے۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال
نوجوان نسل کی توجہ تباہی کی جانب مبذول کروانے والے افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ایسی معاشرتی برائیوں کو جڑ سے اکھاڑا جائے گا،سی پی او




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں