301

سابق صدر نیشنل پریس کلب اوستہ محمد ذاکرحسین رڈ نیشنل پریس کلب اوستہ محمد کی نومنتخب کابینہ کو مبارک باد

سابق صدر نیشنل پریس کلب اوستہ محمد ذاکرحسین رڈ نیشنل پریس کلب اوستہ محمد کی نومنتخب کابینہ کو مبارک باد

اوستہ محمد (عبدالخالق جتک رپورٹر ضلع جفیر آباد ) سابق صدر نیشنل پریس کلب اوستہ محمد ذاکرحسین رڈ نیشنل پریس کلب اوستہ محمد کی نومنتخب کابینہ
صدر… قربان علی چہوان
نائب صدر… عبدالخالق جتک
جنرل سیکریٹری…سلیم صحافی
فنانس سیکریٹری… ارشاد علی ناوڑا
انفارمیشن سیکریٹری…منظور احمد قمبرانی
آفیس سیکریٹری…شاکر علی جتک کو ہار پہنا کر مبارک باد دے رہے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں