151

دوبئی آئی کے ٹائمز ٹی وی اورسیز کے صدر ذوییب خان کو پی ٹی آئی دوبئی کے میڈیا کوارڈینیٹر مقرر

دوبئی آئی کے ٹائمز ٹی وی اورسیز کے صدر ذوییب خان کو پی ٹی آئی دوبئی کے میڈیا کوارڈینیٹر مقرر

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)دوبئی آئی کے ٹائمز ٹی وی اورسیز کے صدر ذوییب خان کو پی ٹی آئی دوبئی کے میڈیا کوارڈینیٹر مقررتحریک انصاف یو اے ای کہ صدر چوہدری جاوید اقبال نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

اس موقع پر زوہیب خان کا کہنا تھا کہ پارٹی ورکرز اور دوستوں کی مبارکباد قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے تمام تر توانیائی بروے کار لاہو گااسما خان سیکرٹری لبیر ونگ، آمیر علی بونیری سیکرٹری انفارمیشن،طاہر خان ایڈیشن سیکرٹری اور عدنان خان وزیر سیکرٹری یوتھ مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں