321

لائق جان امیدوار برائے جنرل کونسلر واہ کینٹ رہنما تحریک انصاف سردارطیب خان کی رہائش گاہ تشریف لائے اور اعتکاف اور عید کی مبارکباد پیش

لائق جان امیدوار برائے جنرل کونسلر واہ کینٹ رہنما تحریک انصاف سردارطیب خان کی رہائش گاہ تشریف لائے اور اعتکاف اور عید کی مبارکباد پیش

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)ٹیکسلالائق جان امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ 9واہ کینٹ سینئر نوجوان رہنما تحریک انصاف سردارطیب خان کی رہائش گاہ تشریف لائے اور اعتکاف اور عید کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا کورونا وائراس کے خاتم کے لیے دعا بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں