127

اسلام آباد پاکستان گروپ آف جرنلسٹ کی جانب سےاسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن کے عہدیدران اور ممبران کے اعزاز میں افطارڈنر کااہتمام کیاگیا

اسلام آباد پاکستان گروپ آف جرنلسٹ کی جانب سےاسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن کے عہدیدران اور ممبران کے اعزاز میں افطارڈنر کااہتمام کیاگیا

ا اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)اسلام آباد پاکستان گروپ آف جرنلسٹ (PGOJ) کی جانب سےاسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن(ICCRA) کے عہدیدران اور ممبران کے اعزاز میں نیشنل پریس کلب میں افطارڈنر کااہتمام کیاگیا جس میں کثیرتعدادمیں صحافیوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پاکستان گروپ آف جرنلسٹ (PGOJ)کے چئیر مین واجد چن زیب۔

گروپ فوٹو

صدرافتخارجانی،سنیئر نائب صدر سلمان خان،,جنرل سیکرٹری محمد اویس،جوائنٹ سیکرٹری منصور ظفر،انفارمشین سیکرٹری شیخ عمران احمد ، سنئیر جوائنٹ سیکٹری رفیع شہزاد بٹھہ کی جانب سےاسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن(ICCRA) کے عہدیدران اور ممبران کے اعزاز میں نیشنل پریس کلب میں افطارڈنر کااہتمام کیاگیا

جس میں کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن کے صدر جاوید بھاگٹ۔سیکرٹری جنرل رشیدملک۔سنئیرنائب صدر خرم ملک۔سنئیر جوائنٹ سیکرٹری رفیع شہزاد بھٹہ۔انفارمیشن سیکرٹری اظہار خان نیازی۔ممبرگورننگ باڈی زمان مغل۔شمیم انور۔راجہ اسرار۔منصورظفر۔سمیت دیگر ممبران اور عہدیدران نے شرکت کی۔

اس موقع پر سیکرٹری جنرل(ICCRA) رشیدملک نے کرائم رپورٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرائم رپورٹر اپنی جان کی پرواکیے بغیر ہر جگہ داخل ہو حاتے ہیں فیلڈ میں کام کرنے والے کرائم رپورٹر کا اہم کردار ہوتا ہے

خطروں سے کھیلنا ہی کرائم رپورٹر کا کام ہے۔آخر میں انہوں نے ریڈ سن ایسوسی ایٹ کے اونر ملک واجد چن زیب کا افطار ڈنر کے موقع پر شکریہ ا دا کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک موجودہ صوتحال کے مطابق ہم سب پر رحم فرما اور سب کو صحت وتندرستی دے اور زندگی بھر خوشیوں سے نوازے آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں