ہردلعزیز شخصیت امر علی شاہ خالق حقیقی سے جا ملے,نماز جنازہ ریاض پراچہ, کرم خان,چوہدری نظار و دیگر کی شرکت 157

ہردلعزیز شخصیت امر علی شاہ خالق حقیقی سے جا ملے,نماز جنازہ ریاض پراچہ, کرم خان,چوہدری نظار و دیگر کی شرکت

ہردلعزیز شخصیت امر علی شاہ خالق حقیقی سے جا ملے,نماز جنازہ ریاض پراچہ, کرم خان,چوہدری نظار و دیگر کی شرکت

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ہردلعزیز شخصیت امر علی شاہ خالق حقیقی سے جا ملے,نماز جنازہ ریاض پراچہ, کرم خان,چوہدری نظار و دیگر کی شرکت
صوابی میں تدفین کر دی گئی.

تفصیلات کے مطابق ڈہوک پراچہ چوہدری طارق کا سیکرٹری امر علی شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی جاملے.

انکی نماز جنازہ آبائی علاقہ صوابی میں ادا کر دی گئی. ملک ریاض پراچہ, کرم خان,چوہدری نظار, حاجی کالا خان,چوہدری شہباز سمیت ترنول ڈہوک پراچہ اور گردونواح کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں