ابوظہبی سے142مسافروں کو لے کر آئی ہوئی پروازکے مسافروں کو قرنطینہ کے لئے سنٹرز اور نجی ہاسٹلز بھجوارہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر 146

ابوظہبی سے142مسافروں کو لے کر آئی ہوئی پروازکے مسافروں کو قرنطینہ کے لئے سنٹرز اور نجی ہاسٹلز بھجوارہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر

ابوظہبی سے142مسافروں کو لے کر آئی ہوئی پروازکے مسافروں کو قرنطینہ کے لئے سنٹرز اور نجی ہاسٹلز بھجوارہے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز سمندری وچک جھمرہ فیصل سلطان اورامتیاز بیگ ایئرپورٹ پر ابوظہبی سے142مسافروں کو لے کر آئی ہوئی

پروازکے مسافروں کو قرنطینہ کے لئے سنٹرز اور نجی ہاسٹلز بھجوارہے ہیں.94 مسافر فیصل آباد چنیوٹ روڑ پر فاسٹ کیمپس،15 پرائم ہوٹل،5 گرینڈ ہوٹل،5 ہوٹل ون،11 راج ون اور 12 لارڈز ان ہوٹلز کورنٹائن ہوئے.ابوظہبی سے142مسافروں کو لے کر آئی ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں