میاں چنوں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ فائرنگ کا تبادلہ. ذرائع 119

میاں چنوں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ فائرنگ کا تبادلہ. ذرائع

میاں چنوں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ فائرنگ کا تبادلہ. ذرائع

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )میاں چنوں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ فائرنگ کا تبادلہ. ذرائع میاں چنوں:پولیس تھانہ صدر نے بتایا کہ ملزم رمضان دو ساتھیوں کے ہمراہ 35 والے پھاٹک کے قریب جا رہا تھا. جسکو پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو ملزم نے گاڑی سمیت بھاگنے کی کوشش کی

اور گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھمبے سے جا ٹکرائی. بعدازاں ملزم کی جانب سے فائرنگ کی گئی.اسی دوران پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دو ملزمان فرار ہوگئے. گرفتار ملزم سے پسٹل اور گاڑی کو برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں