اسلام آباد رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات 137

اسلام آباد رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات

اسلام آباد رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات

اسلام آباد (سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آباد رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات

اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے کوئٹہ حلقہ کے معاملات زیر بحث اس حوالے سے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان contonment کمیٹی کے سربراہ ہے

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کہنا تھا کہ Contonment کا اجلاس کا اہتمام کیا جائے اور اگلی جو میٹنگ ہو میرے حلقے کے معاملات زیر بحث لائے جائیں کورنا وائرس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو،آج کے قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں