خانیوال کے ورکنگ جرنلسٹ جو پریس کلب کے ممبر نہیں ہیں ان کو پریس کلب خانیوال کا ممبر بنایا جائے، انجم بشیر 135

خانیوال کے ورکنگ جرنلسٹ جو پریس کلب کے ممبر نہیں ہیں ان کو پریس کلب خانیوال کا ممبر بنایا جائے، انجم بشیر

خانیوال کے ورکنگ جرنلسٹ جو پریس کلب کے ممبر نہیں ہیں ان کو پریس کلب خانیوال کا ممبر بنایا جائے، انجم بشیر

خانیوال(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)خانیوال کی ہر دل عزیز شخصیت سینیر جرنلسٹ انجم بشیر صاحب نے اپنے گروپ ممبران سے بات کرتے ھوے کہا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ خانیوال کے اچھے اور سینیر جرنلسٹ کوشش کر رے ہیں کہ خانیوال کے ورکنگ جرنلسٹ

جو پریس کلب کے ممبر نہیں ہیں ان کو پریس کلب خانیوال کا ممبر بنایا جائے ہم ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کے ساتھ ہیں ۔اس وقت پریس کلب خانیوال کے موجودہ ممبران کی تعداد 197 ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں