ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود سینالیبارٹری کےقریب گاڑی پارکنگ تنازعہ خون کی ہولی میں تبدیل 150

ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود سینالیبارٹری کےقریب گاڑی پارکنگ تنازعہ خون کی ہولی میں تبدیل

ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود سینالیبارٹری کےقریب گاڑی پارکنگ تنازعہ خون کی ہولی میں تبدیل

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود سینالیبارٹری کےقریب گاڑی پارکنگ تنازعہ خون کی ہولی میں تبدیل ڈراہیور کی سبزی فروش تین سگے بھاہیوں پرفاہرنگ ایک جاں بحق دوشدید زخمی ملزم آلہ قتل سمیت گرفتارمقدمہ درج تفصیلات کے

مطابق گزشتہ روز تھانہ کینٹ کی حدود سینالیبارٹری کے قریب سبزی فروش قدیر ولد صدیق ساکنہ کوٹلی پھلکوٹ کی شیردل نامی ڈراہیور سے گاڑی پارکنگ پر معمولی توں تکرار ہوئی جو خون کی ہولی میں تبدیل ہوگئ ڈراہیور شیردل کابھائی شہزاد عرف چڑیا نےاپنےدو سہولت کاروں کی مدد سے تین سگے

بھاہیوں قدیرولدصدیق۔وحید۔اورظہیرپر فاہرنگ شروع کردی جسکے نتیجے میں قدیرنامی نوجوان گولی لگنےسے موقع پرجاں بحق ہوگیاجبکہ دوبھائی شدید زخمی ہوگۓ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایڈیشنل ایس ایچ او کینٹ خورشید خان ایس ایچ او طاہرسلیم نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گۓ

نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردیا جبکہ دوزخمی افراد کو بھی ہسبتال ریفر کردیامقتول کےوالدمحمدصدیق کی مدعیت میں چارافراد پرقتل کی دعویداری کی گئ جن میں شہزاد عرف چڑیااور اسکابھائی شیردل شامل ہے جبکہ دوملزم فرارہیں پولیس نے بروقت کاروائی کرکے دوملزموں کوآلہ قتل سمیت گرفتار کرکےمقدمات درج کردیے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں