ایبٹ آباد سبزی فروش کے قتل کی بھرپورمزمت کرتے ہیں، ایس پی 129

ایبٹ آباد سبزی فروش کے قتل کی بھرپورمزمت کرتے ہیں، ایس پی

ایبٹ آباد سبزی فروش کے قتل کی بھرپورمزمت کرتے ہیں، ایس پی

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ آباد سبزی فروش کے قتل کی بھرپورمزمت کرتے ہیں تفشیش کاعمل میرٹ پر ہوگا مرکزی ملزم کوبھائی سمیت گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو نامعلوم افرادکی تلاش جاری ہے

دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کے غم میں برابرکےشریک ہیں جلد ہی دوسرے نامزد ملزمان کوبھی گرفتار کرلیاجاۓ گا پولیس کی کوشیشں بھرپور جاری ہیں متاثرہ خاندان کوانصاف فراہم کریں گے

ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ایس پی انوسٹی گیشن اشتیاق خان نے ڈی ایچ کیو ہسبتال میں سبزی فروش کے قتل کے حوالے سے شمال نیوز کے جرنلسٹ وقاص باکسر سے کیا انہوں نے کہاکہ تفشیش کا عمل میرٹ پر ہوگا نوجوان سبزی فروش کے قتل پر متاثرہ خاندان سے اظہارافسوس کرتے ہیں

پولیس نے ملزم شہزاد عرف چڑیااور اسکے بھائی شیردل کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ایف آئی آرمیں درج دونامعلوم افراد کی تلاش جاری ہے جو جلدوہ بھی گرفتار کیے جاہیں گے انہوں نے کہاکہ تفشیش میرٹ پر مکمل کرکے متاثرہ خاندان کو ہر صورت میں انصاف فراہم کرکے رہیں گے ۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں