242

وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نزیر اور سکریٹری ھیلتھ علی جان کا فورٹ عباس کادورہ

وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نزیر اور سکریٹری ھیلتھ علی جان کا فورٹ عباس کادورہ

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نزیر اور سکریٹری ھیلتھ علی جان جب فورٹ عباس کے دورہ کے موقع پر THQہسپتال آئے اور اس ہسپتال کو پنجاب کا

خوبصورت ہسپتال قرار دیتے ہوئے انہوں نے اس وقت کے ایم پی اے حاجی محمد نعیم انور اسسٹنٹ کمشنر عمران ممتاز خان سیال اور نوجوان احمد نعیم کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں