120

میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

میاں چنوں ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ کے دوران ڈی پی ایس روڑ اور فیصل ٹاون میں جاری روڑ کے کاموں کے بارے میں

اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ خداداد تارڑ چیف آف میونسپل کمیٹی اور رانا عبدالرشید سب انجینئر بھی تھے اور اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر کو ہدایت کی کہ سٹرکوں کی تعمیر میں اچھا مٹیریل استعمال کیا جائے سٹرکوں کی تعمیر میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں