ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی موجودگی میں جھوٹے مقدمے کا اندارج ہونے پر سوالیہ نشان؟ 168

ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی موجودگی میں جھوٹے مقدمے کا اندارج ہونے پر سوالیہ نشان؟

ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی موجودگی میں جھوٹے مقدمے کا اندارج ہونے پر سوالیہ نشان؟

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)قصور پولیس تھانہ اے ڈویژن نے 14سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کا جھوٹا مقدمہ درج کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ دھوڑ کوٹ میں دو ہمسایوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہو گیا جس پر دونوں فریقین نےتھانہ اے ڈویژن میں مقدمے کے اندراج کے لیئے درخواست دے دیں دوران تفتیش کوءجرم ثابت نہ ہونے

پر ایس ایچ او اے ڈویژن نے انسدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں فریقین سے ایک فرد کو حوالات میں بند کر دیا مگر اسکے ایک روز بعد ہی ایک فریق کے خلاف زیر دفع 377/337 کے تحت افسران بالا کے حکم پر مقدمہ درج کرکے تفتیش کا اغاز کر دیا یاد رہے کہ مقدمہ درج ہونے سے

ایک قبل تک بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کا کوئی ذکر تک نہ تھا رات گئے بچے کا میڈیکل ڈی ایچ کیو ہسپتال سے کروایا گیا میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش بھی ?

ثابت نہیں ہوءجبکہ بے گناہ ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی تاکہ مقدمہ ہذا میں اپنی بے گناہی ثابت کر سکیں ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی موجودگی میں جھوٹے مقدمے کا اندارج ہونے پر سوالیہ نشان ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں