موجودہ نازک حالات میں قادیانیت کا پینڈورا باکس کھولنا ناقابل فہم ہے، چودھری شجاعت حسین 150

موجودہ نازک حالات میں قادیانیت کا پینڈورا باکس کھولنا ناقابل فہم ہے، چودھری شجاعت حسین

موجودہ نازک حالات میں قادیانیت کا پینڈورا باکس کھولنا ناقابل فہم ہے، چودھری شجاعت حسین

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر چوہدری احسان الحق MPA ڈاکٹر محمدافضلMPA کا قادیانیوں کو قومی کمیشن برائے اقلیت میں شامل کرنے کی کوششوں پر گہری تشویش اور حیرت کا اظہار

موجودہ نازک حالات میں قادیانیت کا پینڈورا باکس کھولنا ناقابل فہم ہے: قادیانی خود کو غیر مسلم اقلیت تسلیم کرتے ہیں نہ ہی آئین پاکستان کو مانتے ہیں: سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی
ان کی حکومت کی طرف سے پذیرائی آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہے جو کسی طور پر قابل قبول نہیں چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اس قسم کی کسی بھی تجویز سے پہلے وسیع تر مشاورت کی ضرورت تھی

وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ لیکن حکومت نے اپوزیشن یا علماء تو کجا اپنے اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لینا ضروری نہیں سمجھا: وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ
عجلت میں اور باالخصوص موجودہ حالات میں اس حساس ایشو کو زیربحث لانا بہت سے سوالات پیدا کر رہا ہے

صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر اس فیصلے کو فی الفور واپس لیا جائے، ہم اور ہماری جماعت آئین کے منافی ایسی کسی تجویز سے مکمل براء ت اور لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں: چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں