قصور پولیس کی لاپتہ افراد کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار 143

قصور پولیس کی لاپتہ افراد کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار

قصور پولیس کی لاپتہ افراد کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)قصور پولیس کی لاپتہ افراد کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار
تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ فرح پولیس کی مسلسل محنت کے بعد کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ سے برآمد، بیٹی کی باحفاظت واپسی پر والدین قصور پولیس کے مشکور و دعاگو




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں