ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات کے مطابق تحصیل کبیروالا میں بھی موبائل یوٹیلیٹی سٹور سروس کا آغاز کردیا گیا 215

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات کے مطابق تحصیل کبیروالا میں بھی موبائل یوٹیلیٹی سٹور سروس کا آغاز کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات کے مطابق تحصیل کبیروالا میں بھی موبائل یوٹیلیٹی سٹور سروس کا آغاز کردیا گیا

کبیروالا ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق آغا ظہیر عباس شیرازی ڈپٹی کمشنر صاحب خانیوال کی ہدایات کے مطابق تحصیل کبیروالا میں بھی موبائل یوٹیلیٹی سٹور سروس کا آغاز کردیا گیا ہے.

آٹا، چینی، دالیں اور گھی اودوسری ضروری اشیاء خوردونوش سستے نرخوں پر دیہی علاقوں میں موبائل یوٹیلٹی سٹورز کے ذریعے فراہم کی جائیں گی. اس سے جن علاقوں میں یوٹیلیٹی سٹور نہیں ہوگا

وہاں موبائل یوٹیلیٹی سٹور کے ذریعے عوام کو سستے داموں یوٹیلیٹی پیکج کے مطابق سامان فراہم کیا جائے گا.موبائل یُوٹیلٹی سٹور پر مندرجہ ذیل اشیا ان کنٹرول ریٹس پر دستیاب ہوں گی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں