وفاق اور پنجاب حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی امداد پروگرام کے پوائنٹس کا تفصیلی دورہ 140

وفاق اور پنجاب حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی امداد پروگرام کے پوائنٹس کا تفصیلی دورہ

وفاق اور پنجاب حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی امداد پروگرام کے پوائنٹس کا تفصیلی دورہ

کبیروالا ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق وفاق اور پنجاب حکومت کی طرف سے احساس کفالت ایمرجنسی امداد پروگرام کے پوائنٹس کا تفصیلی دورہ/معائنہ کیا اور تمام سنٹروں پر احساس ایمرجنسی کیش ریلیف پروگرام کے تحت رقوم کی ادائیگی جاری ہے‏

انشاءاللہ حکومت پاکستان اپنے کمزور طبقے کی مدد جاری رکھے گی. اس دوران انتظامیہ کی منظم اور جامع حکمت عملی کے تحت بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے تقسیم کا عمل ابھی تک جاری ہے اور پنجاب پولیس، ریسیکو، تمام محکموں کی ذمہ دارانہ حکمت عملی سے اس تقسیم کو شفافیت سے سر انجام دیا جارہا ہے

تاکہ مستحقین کے درمیان رقم کی تقسیم کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں تاکہ اس وبا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے اور احساس ایمرجنسی پروگرام کی خود مانیٹرنگ کررہا ہوں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔

خواتین میں امداد دینے کے کاوئٹر پر پراسس،سیکورٹی کے انتظام اور کورونا کے حفاظتی انتظامات پر سوشل ڈسٹنسنگ کو چیک کیا اور کیمپ انچارج کو سختی سے ہدایت کی امداد دینے کے پراسس کو انتہاہی خوش اسلوبی اور احس طریقہ سے سرانجام دیا جائے کیوں کہ کورونا سے ڈرنا نہیں ہے ہم نے احتیاطتی تدابیر پر عمل کر کے کورونا کو شکست دینی ہے
حکومت اور انتظامیہ عوام کے ساتھ ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں