‏واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، ناجائز منافع خوری کی خاطر ماسک بلیک کرنے والے گروہ کے 03 ملزمان گرفتار، ماسک کی بھاری کھیپ برآمد۔ 200

‏واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، ناجائز منافع خوری کی خاطر ماسک بلیک کرنے والے گروہ کے 03 ملزمان گرفتار

‏واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، ناجائز منافع خوری کی خاطر ماسک بلیک کرنے والے گروہ کے 03 ملزمان گرفتار

‏واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، ناجائز منافع خوری کی خاطر ماسک بلیک کرنے والے گروہ کے 03 ملزمان گرفتار، ماسک کی بھاری کھیپ برآمدمخبر کی اطلاع پر ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 18 ہزار ماسک برآمد کر لیے گئے

۔ماسک مختلف لوگوں کو بھاری منافع پر فروخت کرنے تھے، ملزمان کا انکشاف۔‏موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ذخیرہ اندوزی اور ماسک کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ پر کاروائی جاری رکھی جائے گی۔ ایس پی پوٹھوہار سی پی او راولپنڈی احسن یونس کی طرف سے ایس پی پوٹھوہار اور واہ کینٹ پولیس کو شاباش۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں