163

ٹیلی اسکول پروجیکٹ حکومت ،وزیراعظم پاکستان کا احسن اقدام ہے ،ملک محمد ظہیر اعوان

ٹیلی اسکول پروجیکٹ حکومت ،وزیراعظم پاکستان کا احسن اقدام ہے ،ملک محمد ظہیر اعوان

اسلام آباد(اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر)کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہو گئی تھی ۔ طلباء و طلباءوطالبات گھروں تک محدود تھے۔ وزیراعظم پاکستان نے ٹیلی اسکول پروجیکٹ کا آغاز کرکے طلباء طالبات کو گھروں کے اندر رہ کر تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا

۔ جو حکومت کا احسن اقدام ہے اس سے طلباوطالبات گھر بیٹھ کر علم حاصل کرسکیں گے اور ان کا کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا یہ وزیراعظم عمران خان کی تعلیم دوستی کا ثبوت ہے ۔ ملک محمد ظہیر اعوان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں