127

ابو حمزہ ساجد اور سٹی پریس کلب کے طاہر فاروق و دیگر کی سب انسپکٹرایس ایچ او نوید نزاکت باجوہ سے ملاقات

ابو حمزہ ساجد اور سٹی پریس کلب کے طاہر فاروق و دیگر کی سب انسپکٹرایس ایچ او نوید نزاکت باجوہ سے ملاقات

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )تھانہ مروٹ فورٹ پریس کلب کے ینگ صحافی ابو حمزہ ساجد اور سٹی پریس کلب مروٹ کے طاہر فاروق سیکھر ا اور غلام مصطفی کی تھانہ مروٹ تعینات ہونے والے سب انسپکٹرایس ایچ او نوید نزاکت باجوہ سے ملاقات

تھانہ مروٹ کا چارج ملنے پر مبارکباد دی جرائم پیشہ افراد اور علاقہ میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ملاقاتجس میں ایس ایچ او نوید نزاکت باجوہ نے کہا کہ مروٹ علاقہ میں ان شاء اللہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف فوری کارواٸیاں ہو رہی ہیں اور عوام کو زیادہ زیادہ ریلف بھی دیا جا رہا ہے

انہوں مزید کہا کہ موجودہ صورتحال کرونا وائرس جیسی بیماری کےخاتمے کے لیے قانونی تقاضوں کو بروئے کار لانے کے لیے صحافی اور عوام مل کر پنجاب پولیس کا ساتھ دئیں اور عوام گھروں میں رہینے کا میسج دیا

دفعہ 144 ۔نافظ ہو چکی ہے اور جو بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرے گا ہم بروقت کاروائی عمل میں لائیں گے ۔اور جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں ۔جس سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید کارواٸیاں جاری رکھنے کا عزم ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں