253

پاکستان تحریک انصاف ضلع بہاولنگر کے سابقہ نائب صدر ڈاکٹر راؤ شاہد تسلیم صاحب کا احسن اقدام

پاکستان تحریک انصاف ضلع بہاولنگر کے سابقہ نائب صدر ڈاکٹر راؤ شاہد تسلیم صاحب کا احسن اقدام

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )تحصیل فورٹ عباس پاکستان تحریک انصاف ضلع بہاولنگر کے سابقہ نائب صدر ڈاکٹر راؤ شاہد تسلیم صاحب کا احسن اقدام ۔ فورٹ عباس میں غریب اور مستحق 90 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

ڈاکٹر راؤ شاہد تسلیم صاحب کا مصیبت کی اس گھڑی میں غریب عوام کا خیال رکھنا بہت ہی احسن اقدام راشن تقسیم کرتے وقت فوٹو بنانا ضروری نہیں رحم دل لیڈران مصیبت کی گھڑی میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑےہوتےہیں اور ڈاکٹر صاحب نے اسکا عملی ثبوت آج پیش کیا ….




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں