138

آر پی او ڈیرہ غازیخان عمران احمر کا ڈیرہ غازیخان شہر کی اندورن پکٹس ،داخلی اور خارجی چیک پوسٹوں کا وزٹ

آر پی او ڈیرہ غازیخان عمران احمر کا ڈیرہ غازیخان شہر کی اندورن پکٹس ،داخلی اور خارجی چیک پوسٹوں کا وزٹ

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر)آر پی او ڈیرہ غازیخان عمران احمر کا ڈیرہ غازیخان شہر کی اندورن پکٹس ،داخلی اور خارجی چیک پوسٹوں کا وزٹ ۔دفعہ 144 کے نفاذ کویقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائی کریں ۔آرپی او نے دوران وزٹ چیک پوسٹوں اور پکٹس ہائے پرچیکنگ کے طریقہ کار جائزہ لیااور ملازمان کی حوصلہ افزائی کی ۔




ہر آنے اور جانے والی وہیکلز اور مسافروں کی چیکنگ کے دوران سکرینگ ،سنیٹائزر اور مکمل احتیاطی تدابیرکو ملوظ خاطر میں لائیں ۔داخلی و خارجی راستوں پر صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے CCTV کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں