211

تحصیل فورٹ عباس گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ولہر شریف کے مین گیٹ پر گندہ پانی کیچڑ بیماری کا سبب

تحصیل فورٹ عباس گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ولہر شریف کے مین گیٹ پر گندہ پانی کیچڑ بیماری کا سبب

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) تحصیل فورٹ عباس گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ولہر شریف کے مین گیٹ پر گندہ پانی کیچڑ بیماری کا سبب ۔مزید بیماری پھیلنے کا خدشہ استاد تذہ اور سکول میں آنے والیوں بچیوں کو مشکلات کا سامنا آے روز گندہ پانی کیچڑ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا

پورا قصبہ کلین گرین شفاف ہے لیکن کچھ گھر اپنا گندہ پانی گلازت باہر گلی میں چھوڑ دیتے ہیں جس سے سید احباب اور سکول کو دشواری ہے ہماری اعلی افسران سے گزارش ہے کے سکول مین بازار میں پانی چھوڑنے والو ں کے خلاف کاروائی ہو چاہئے




۔شرف دین والد شعبان قوم راجہ بشیر والد شعبان راجہ رزاق والد غلام حسین بھٹی محسن والد غلام رسول بھٹی اکرم اسلم اشرف والد بخش کمھار جو ماحول کو آلودہ کر رہے ہیں اس گندگی سے کوئی بھی بیماری پھیل سکتی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں