236

فورٹ عباس جعلی تھانیدار بن کرلوگوں کو لوٹنے والے اصل پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

فورٹ عباس جعلی تھانیدار بن کرلوگوں کو لوٹنے والے اصل پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)فورٹ عباس جعلی تھانیدار بن کرلوگوں کو لوٹنے والے اصل پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جعلی تھا نیدار خان محمد کے خلاف مقدمہ درج ، ملزم گرفتار پولیس ملزم نے تین روز قبل غریب سبزی فروش کو روک کر پیسے بٹورنے کی کوشش کی تھی




سبزی فروش کی درخواست پر ڈی پی او بہاولنگر نے کاروائی کا حکم دیا تھافورٹ پریس کلب زندہ آباد فورٹ پریس کلب کی مثبت صحافت فورٹ پر یس کلب کی کوشش رنگ لے آئی پولیس کا ٹاوٹ گرفتار




ڈی پی او بہاولنگر اور ایس ڈی پی او نے فورٹ پریس کلب کی کوریج پر فوری ایکشن لیتے ہوئے۔محمد خاں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔شہری محمد اعجاز جٹ کا فورٹ پریس کلب کو خراج تحسین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں