139

لیگی رہنما کرم خان,ملک ریاض پراچہ,شوکت نیازی,ساجد جذبی اور دیگر کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

لیگی رہنما کرم خان,ملک ریاض پراچہ,شوکت نیازی,ساجد جذبی اور دیگر کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)لیگی رہنما کرم خان,ملک ریاض پراچہ,شوکت نیازی,ساجد جذبی اور دیگر کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقاترہائی پر مبارکباد پیش کی اور پھول پیش کئے.




اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے سرائے خربوزہ سے آئے وفد کا شکریہ ادا کیا اور مسلم لیگ ن کے حقیقی کارکنوں کو مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ پر داد دی.شاہد خاقان عباسی نے کہا

کہ سیاست میں پارٹی پر مشکل وقت آتا رہتا ہے ایسے موقع پر پارٹی کے مخلص کارکن پارٹی کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں