244

تحصیل بار کوٹرادھاکشن کی تقریب حلف برداری رفیع میرج ہال کوٹرادھاکشن میں ہوئی

تحصیل بار کوٹرادھاکشن کی تقریب حلف برداری رفیع میرج ہال کوٹرادھاکشن میں ہوئی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)تحصیل بار کوٹرادھاکشن کی تقریب حلف برداری رفیع میرج ہال کوٹرادھاکشن میں ہوئی۔ معزز مہمانوں میں اعزازی شیلڈ تقسیم کی جارہی ہے

Image may contain: 8 people

تقریب کے مہمان خصوصی سیشن جج قصور محترمہ جزیلہ اسلم صاحبہ تھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں