258

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹرقصورمیں سکریپ کی نیلامی

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹرقصورمیں سکریپ کی نیلامی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹرقصورمیں سکریپ کی نیلامی،نیلامی میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی قصور سمیت دیگر شہروں سے بھی آمدتفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹرقصورمیںگزشتہ روزغیر استعمال شدہ مٹیریل(سکریپ)کی نیلامی کی گئی





جس میں ڈسٹرکٹ مینجرٹیوٹاقصور/اوکاڑہ چوہدری خرم شفیق صاحب،سنٹر مینجرقصورمحمد منیرجہانگیر صاحب،نائب تحصیلدارقصورمحمدامجدانصاری،ڈپٹی ڈائریکٹراینڈآکاﺅنٹس قصورمسٹرحامدمسعود،آکاﺅنٹس

آفیسرجی ٹی ٹی آئی قصورمحمدفیصل صاحب،صدرپریس کلب قصورحاجی محمد شریف مہرسمیت دیگر افسران نے شرکت کی اس کے علاوہ نیلامی میں حصہ لینے کیلئے قصور سمیت دیگر شہر سے بھی لوگ آئے سکریپ کی نیلامی کا اختتام 19400کی بولی پر ہوا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں