283

معروف کاروباری شخصیت ایم ڈی ترنول سینٹر ملک غلام صمدانی صحافی اسحاق عباسی سے اظہار تعزیت

معروف کاروباری شخصیت ایم ڈی ترنول سینٹر ملک غلام صمدانی صحافی اسحاق عباسی سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ( اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر ) صحافی اسحاق عباسی سے اظہار تعزیت کے لئے معروف کاروباری شخصیت ایم ڈی ترنول سینٹر ملک غلام صمدانی سمیت اہم شخصیات کی شرکت




.لیبر کونسلر اعجاز عباسی, ملک اللہ دتہ پنڈ سنگریال,قاضی سجاول, سرفراز جان,راجہ گلستان,ملک رضوان اور دیگر نے تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے مغفرت کی دعا کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں