274

پوری قوم تنولی لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا خان تنولی کو جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے کی تعیناتی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

پوری قوم تنولی لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا خان تنولی کو جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے کی تعیناتی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)پوری قوم تنولی اپنی تنولی وطن کے بہادر سپوت لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا خان تنولی کو جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے کی تعیناتی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں




۔ آپ کا آبائ گائوں ضلع مانسہرہ کا گاوں لنڈا ہے۔اللہ ربالعزت اسی طرح مزید ترقی عطا فرمائے ۔ آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں