124

مانسہرہ کے نیو ڈی پی او جناب صادق حسین مقرر

مانسہرہ کے نیو ڈی پی او جناب صادق حسین مقرر

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ کے نیو ڈی پی او جناب صادق حسین مقرر جبکہ ڈاکٹر زیب اللہ خان صاحب اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخواہ مقرر. نوٹفکیشن جاری




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں