253

ایس ایچ او تھانہ صدر انس خان کی کاروائی اپنی بیوی کو زنا کاری کےلئیے زبردستی پیش کرنے والا ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ صدر انس خان کی کاروائی اپنی بیوی کو زنا کاری کےلئیے زبردستی پیش کرنے والا ملزم گرفتار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔ایس ایچ او تھانہ صدر انس خان کی کاروائی اپنی بیوی کو زنا کاری کےلئیے زبردستی پیش کرنے والا ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق عمارہ بی بی نے تھانہ صدر میں درخواست دی کہ اسکا شوہر قیصر ولد مشتاق اسے اشفاق خان عرف گورا کے پاس




زبردستی زنا کاری کی عرض سے چھوڑ دیتا تھا اور کہتا کہ جس طرح اشفاق خان کہے خاموشی سے مان لیا کرو۔اسکا مزید کہنا تھا کہ اسکے شوہر نے اسے زبردستی 6سے 07 مرتبہ زنہ کاری کے لئیے پیش کیا ہے۔تھانہ صدر نے عمارہ بی بی کی رپورٹ پر زیر دفعہ 371A-376ppcکے تحت مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان قیصر اور اشفاق کو گرفتار کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں