143

فورٹ عباس 180 سیون آر کے جانباز پر برازیل کی لڑکی فدا

فورٹ عباس 180 سیون آر کے جانباز پر برازیل کی لڑکی فدا
فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)۔فورٹ عباس 180 سیون آر کے جانباز پر برازیل کی لڑکی فدا سات سمندر پار ا کر فورٹ عباس میں شادی رچا لی سب سے مسلمان کیا
اور اور نام عائشہ جمشید رکھا ۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ جمشید سرفراز کے ساتھ کہی بھی ری سکتی ہوں ۔ فورٹعباس کے لڑکے بھی اب جدید دور کی آسائشوں سے مستفید ہو رہے ہیں اور پہلا نمبر فیسبک کی شادی پر جمشید سرفراز کے نام رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں