125

پرنسپل انفارمیشن آفیسرمحترم طاہر خوشنود سے ربجا کے صدر نثاراحمد کی وفد کے ہمراہ ملاقات

پرنسپل انفارمیشن آفیسرمحترم طاہر خوشنود سے ربجا کے صدر نثاراحمد کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)پرنسپل انفارمیشن آفیسرمحترم طاہر خوشنود سے ربجا کے صدر نثاراحمد نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور ربجا کے ممبران کے مسائل سے آگاہ کیا۔

پی آئی او نے ربجا کے تمام ممبران سے ملاقات بھی کی اور ربجا قیادت کو

ربجا کےمسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دھانی بھی کروائی

جس پر تمام ممبران نے قیادت اور پی آئی اوکا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں