247

ڈگری کالج بوائز فورٹ عباس کے گراونڈ میں 4 ٹیموں کا ڈیزرٹ کیمل رگبی کلب کے زیر انتظام ٹورنامنٹ

ڈگری کالج بوائز فورٹ عباس کے گراونڈ میں 4 ٹیموں کا ڈیزرٹ کیمل رگبی کلب کے زیر انتظام ٹورنامنٹ

مانسہرہ(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)ڈگری کالج بوائز فورٹ عباس کے گراونڈ میں 4 ٹیموں کا ڈیزرٹ کیمل رگبی کلب کے زیر انتظام ٹورنامنٹ ۔فائنل میچ ڈیزرٹ کیمل رگبی نے جیتا۔ صدر ڈیزرٹ کیمل رگبی پروفیسر مزمل خان وزیر ی اور نیشنل رگبی کوچ عبدالقیت کی دعوت پربطور مہمان خصوصی

صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب و سینیر نائیب صدر ڈیزرٹ کیمل رگبی کلب محمد سلیم زاہد نے ٹورنامنٹ

ونر اور رنر آپ رگبی ٹیمز کو ٹرافیاں اور سرٹفکیٹ تقسیم کیے اور فائنل میں پہنچنے والی ٹیمز کے کھلاڑیوں سے تعارف کیا

اور گروپ فوٹیج بھی ہوا۔ اور کہا کہ مزمل خان وزیر ی اور عبدالمقیت نے رگبی کھیل کے زریعے فورٹ عباس کا نام نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر روشن کیا ان عظیم سپوتوں کوخراج تحسین پیش کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں