223

فورٹ عباس مزائل چوک میں دو گروپوں کے درمیان تصادم

فورٹ عباس مزائل چوک میں دو گروپوں کے درمیان تصادم

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) فورٹ عباس مزائل چوک میں دو گروپوں کے درمیان تصادم




جس کے نتیجے میں محمد توفیق سن آف محمد رفیق عمر 29 سال شدید زخمی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ون ون ٹو ٹو موقع پر پہنچ گئی اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مریض کو ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں