130

مروٹ زمین کے تنازع پر بھتیجے نے اپنے چچا ظفر کمبوہ کو فائر مار کر قتل

مروٹ زمین کے تنازع پر بھتیجے نے اپنے چچا ظفر کمبوہ کو فائر مار کر قتل

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )مروٹ زمین کے تنازع پر بھتیجے نے اپنے چچا ظفر کمبوہ کو فائر مار کر قتل کر دیا۔زمین کا تنازع ایک زندگی نگل گیا پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔

ڈیڈباڈی ہسپتال منتقل مروٹ تفصیلات کے مطابق مروٹ چک 301/HRمیں سگے بھتیجے علی اکبر نے فائر مار کر چچا کو موت کے گھاٹ اتار دیا وجہ عناد یہ ہے کہ دونوں کے درمیان وٹ (بنہ) حد بندی کا مسئلہ تھا




جو توں تکرار سے ہوتا ہوا گتھم گتھا ہونے کے بعد چچا کی جان لے گیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ڈیڈباڈی کو قبضہ میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا گیا اور مزید تفتیش شروع ہو گئی۔ مزید حقائق تفتیش کے بعد منظر عام پر آ سکیں گے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں